

Loading content...
کہ اللہ جل جلالہ کی رحمت سے کبھی بھی نا امید یا مایوس نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہاں تک فرمایا ہے کہ اللہ جل جلالہ کی رحمت سے نا امید ہونا کفر ہے کیونکہ اسی نے انسان کو کمزور پیدا کیا ہے اور کمزوری کا استحقاق ہے کہ اس پر رحم کیا جائے اور رحم اس کا اولین حق ہے یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اللہ جل جلالہ کسی کو اس کے جائز حق سے محروم نہیں کر سکتا کیونکہ کسی کو اس کے حق سے محروم کرنا عدلِ الہی کے خلاف ہے بشری و فطری کمزوری رحمت کی حقدار ہے اب اس حق کے رکھتے ہوئے یہ یقین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار