

Loading content...
ان دونوں میں جو فرق ہے اس کو واضح کرنے کیلئے رحمن و رحمت پہ بات کرنا بہت ضروری ہے اسی لئے پھر عرض کروں گا کہ لفظ رحمن رحمت سے مشتق ہے اور رحمت رحم سے مشتق ہے ہم رحم و رحمت کو اس طرح سمجھ سکتے ہیں کہ یہ جذبہ ٔ ترحم کا نام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار