

Loading content...
لفظ رب کے بارے میں ایک اور بات بھی عرض کرتا چلوں وہ یہ ہے کہ ماہرین ِلسانیات کا کہنا ہے کہ لفظ رب عربی کا لفظ نہیں ہے بلکہ یہ سریانی زبان کا لفظ ہے جو جناب موسیٰ علیہ السلام کی زبان تھی اور اس زبان میں یہ ہر اس شخص یا اس چیز پر بولاجاتا تھا کہ جوکسی طرح کی بھی کسی کی تربیت کرے جیسا کہ بادل کو ُ ُ رب النبات کہا جاتا ہے کیونکہ وہ نباتات کی پرورش کرتا ہے انہیں پروان چڑھاتا ہے اسی طرح روحانی اور اخلاقی تربیت کرنے والے علما کو ُ ُ ربی کہاجاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار