Loading content...
اسم رحمن پر تو اس سے قبل گفتگو ہوچکی ہے اب اسم رب پر کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں لیکن سب سے پہلے لفظ رب کے معانی پہ روشنی ڈالنا ضروری سمجھتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار