

Loading content...
اس کا جواب بھی یہ انسان اپنی خوبیوں کی شکل میں دیتا ہے مگر اسے معلوم نہیں ہے کہ اس دنیا کا ایک مربی ہے جو بہ تقاضہ ٔ ربوبیت اس کمزور ترین سیارے کی حفاظت فرما رہا ہے ورنہ یہ دنیا آج سے لاکھوں سال پہلے کسی بڑے سیارے کے منہ کا نوالہ بن چکی ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار