

Loading content...
کی سب سے بڑی دولت ہے اور جس سے کوئی انسان مستقلاً فرار نہیں ہو سکتا ، یہ ہمارا سیارہ جسے ماضی کا انسان کائنات کا مرکز سمجھتا رہا ہے اور اس کی سوچوں کا اور حیات کا یہ آج بھی مرکز ہے جب ہم سپیس Spaceمیں سے اسے دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ تو ہمارے نظام شمسی کا ایک انتہائی چھوٹا سا سیارہ ہے جس کی حیثیت اپنے نظام شمسی میں بھی سمندر میں ایک قطرے کے برابر ہے اور یہ ہمارا نظام شمسی خود ہماریGalaxy کا ایک چھوٹا سا ایٹم ہے کہ جس کا نیوکلیس Nucleusہمارا سورج ہے اور اس کے گرد گردش کرنے والے الیکٹرون اور نیوٹرون اور پروٹون یہ ہمارے دس بارہ سیارے ہیں اور ان کے گرد کئی طفیلیے بھی ہیں جنہیں ہم چاند کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار