

Loading content...
یہ زمین ، ہاں ہماری یہ زمین جو آدمِ اول سے آج تک انسان کی مکمل کائنات ہے اور انسان کی سوچوں کا واحد مرکز ہے ، انسان کی ساری Activities کا مکمل دائرہ ہے، جس پر انسان رہ رہا ہے جس پر آدمِ اول سے آج تک انسان پیدا ہو رہے ہیں اور اسی پر مر رہے ہیں اور اسی میں کچھ دفن ہورہے ہیں اور کچھ اسی پر جلائے جارہے ہیں یہ زمین جسے جملہ فسادات کی جڑ کہاجاتا ہے ، جسے ماں کا درجہ دیا جاتا ہے جو انسان کے بنیادی رزق کا واحد ذریعہ ہے ، اور جسے انسان اپنے لئے سب سے زیادہ محفوظ گھر سمجھتا ہے اور اسی لئے ہزاروں لاکھوں انسان قتل کئے گئے ہیں ، جو انسان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار