

Loading content...
تھوڑی دور جاکر اپنے رہوار کو روک لیا اور قوم اشقیا سے فرمایا آؤ جو ظلم کرنا ہے کر لو مظلوم حاضر ہے اس وقت جنت البقیع کی مالک بی بی صلوات اللہ علیھا نے یہ منظر دیکھا تو آپ کے رہوار کے قریب آئے اور روتے ہوئے فرمایا بیٹے بہت مایوس ہوگئے ہو آؤ ماں کی آغوش حاضر ہے گھوڑے سے اتر آؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار