

Loading content...
اس کے بعد زرہ کے بارے میں دریافت فرمایا آپ نے عرض کی آقا یہ زرہ ہے اور اس سے دشمن کے تیروں سے حفاظت کی جاتی ہے فرمایا اسے بھی اتار کر ہمارے سامنے رکھ دیں اس کے بعد بند ساعدین کی طرف اشارہ کرکے فرمایا یہ کیا ہیں ؟ عرض کی یہ بازؤں کی حفاظت کیلئے پہنے جاتے ہیں تاکہ کسی دشمن کا وار ہاتھ اور بازوؤں پر کارگر نہ ہو یہ سن کر فرمایا آپ انہیں بھی اتار دیں اسی طرح سارے ہتھیار اتروا لئے تو انہوں نے عرض کی آقا کیا تلوار بھی اتارنا ہے ؟ فرمایا نہیں تلوار کو اپنے پاس رہنے دیں مگر اسے استعمال نہیں کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار