

Loading content...
امام علیہ الصلوات و السلام نے شہنشاہ وفا علیہ الصلوات و السلامکو اپنے پاس بلایا اورفرمایا بھائی میرے سامنے آئیں جب شہنشاہ وفا علیہ الصلوات و السلام ان کے سامنے گئے تو دیکھا کہ انہوں نے زرہ بھی پہنی ہوئی ہے تلوار بھی کمر کے ساتھ ہے خود بھی سر اطہر پر موزوں ہے نیزہ بھی ہاتھ میں ہے بند ساعدیں بھی کہنیوں تک پہنے ہوئے ہیں یہ دیکھ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار