

Loading content...
یہ سن کر آپ کی آنکھوں میں خون اتر آیا اور سر جھکا کر خیام کی طرف روانہ ہوئے در ِ اطہر سے پاک ہمشیر صلوات اللہ علیھا نے جناب عباس علیہ الصلوات و السلام کے رخ انور کو دیکھا آنکھوں میں خون اترا ہوا تھا آپ نے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات و السلامکی بارگاہ میں عرض کی بھائی اب انہیں مت روکیں اب انہیں جانے دیں ذرا بھائی کی آنکھوں کا رنگ تو دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار