

Loading content...
آئمہ اطہار صلوات اللہ علیھم اجمعین سے روایات صحیح میں آیا ہے کہ حکومت آل محمد علیھم السلام کے قیام کا جو پہلا دن مقرر تھا وہ روز عاشور سن 61ہجری کا تھا مگر کئی وجوہات کی بنیاد پر اسے تبدیل کردیا گیا تھا اسی طرح جب مدینہ سے تیاری ہوئی تو جناب عباس علیہ الصلوات و السلام نے کربلا تک ہر ظلم کو برداشت کیا کہ اب وہ وقت قریب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار