

Loading content...
قرآن کریم میں ہے کہ امام دو طرح کے ہوتے ہیں ان میں سے ایک گمراہ کرنے والے ہوتے ہیں اور حرام زادوں کو گمراہ امام دینا یہ بھی تقاضہ ٔ جمالیت و رحمانیت ہے یہ نظام اسی طرح چلتا آرہا ہے اور اپنے نقطہ ٔ کمال تک پہنچ چکا ہے ابھی شاید چند معمولی درجات باقی ہوں مگر باقی اہم درجات عبور ہوکر جلالیت کا حصہ بن چکے ہیں جیسے تسبیح کے دانے جب ایک طرف سے انتشَار کا شکار ہوتے ہیں تو دوسری طرف ان میں ایک جدید اتحاد پیدا ہوتا ہے اسی طرح جو دانہ یا درجہ جمال سے گزرتا ہے وہ جلال میں جمع ہوتا ہے گو یا ہر دانہ ٔ جمال جب جمالیت کا مظاہرہ ہو چکتا ہے تو جلال
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار