

Loading content...
جناب عیسیٰ نے فرمایا تھا ہمارے بعد اللہ جل جلالہ جھوٹے نبی مبعوث فرمائے گا اس وقت ایک حواری نے سوال کیا کہ ہم نے تو یہ سنا ہے کہ اللہ جل جلالہ صرف سچے نبی بھیجتا ہے اور آپ فرما رہے ہیں کہ اللہ جل جلالہ جھوٹے نبی مبعوث فرمائے گا کیا اللہ جل جلالہ جھوٹے نبی بھی ارسال کرتا ہے ؟ اس وقت انہوں نے فرمایا ہاں کیونکہ وہ انہیں اس لئے بھیجتا ہے کہ جنہوں نے سچے کو نہیں مانا انہیں جھوٹے کا کلمہ پڑھنا پڑے گا یہ سچے کو نہ ماننے کی سزا ہوگی یعنی انہیں ان کی سرشت اور فطر ت کے مطابق ہادی و امام دیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار