

Loading content...
دوسرا جواب یہ ہے کہ جس چیز کی سرشت جیسی ہوتی ہے ویسا رزق ملتا ہے بعض جانور Vejitarian ہوتے ہیں بعض جانور سانپ کھاتے ہیں بچھو کھاتے ہیں بعض کی اولین ترجیح غلاظت اور فضلہ ہوتا ہے انہیں وہی کچھ فراہم کرنا ہی رزاقیت ہے حدیث پاک ہے کہ حرامزادے کو حرام خوری سے پہچانو یعنی اگر وہ حرام کھا رہا ہے اور اسے ہضم بھی ہو رہا ہو تو سمجھو کہ حرام زادہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار