

Loading content...
آج کچھ مومنین یہ سوچتے ہیں کہ فدک غصب ہوا امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام خاموش رہے تو کیوں ؟ ان کا منبر و حقِ خلافت غصب ہوا وہ خاموش رہے تو کیوں ؟ امام حسن علیہ الصلوات و السلامکو اپنے حق سے دست بردار ہونا پڑا تو کیوں اور انہی باتوں سے یہ سوچاگیا کہ یا تو ان میں نعوذ باللہ یہ قدرت نہ تھی کہ کچھ کر سکیں یا پھر وہ ظالمین نعوذ باللہ حق پر تھے اس کے بعد کربلا کے واقعات ہوئے پھر بھی خالق کی طرف سے اٹوٹ خاموشی ہے کوئی ایکشن نہیںہے تو کیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار