

Loading content...
اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ اللہ جل جلالہ کے جلال کے سب سے بڑے مظہر شہنشاہ وفا علیہ الصلوات و السلام ہیں اور ان کے روضہ ٔ اطہر پر کسی کو غلط کام کرنے کی جرأت نہیں ہوتی تھی مگر آج ہم دیکھتے ہیں کہ انہی کے روضہ ٔ مبارک پر ظلم ہوئے وہ خاموش رہے اور کوئی مقدس مقام ایسا نہ رہا کہ جس کی حرمت پامال نہ ہوئی ہو مگر اللہ کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں ہے آئمہ ٔ ہدی ٰ علیھم السلام شہید ہوئے کوئی عذاب نہیں آیا بن امیہ ملعونین نے زبانیں کھولیں بن عباس ملعونین نے ظلم ڈھائے اور اس دور میں عزاداری نجس ہوئی کوئی عذاب نہیں آیا اس کی وجہ یہی ہے کہ یہ اللہ جل جلالہ کی جمالیت کے کمال کا مظاہرہ ہورہا ہے اس دور میں سادات کے ناموس کو پامال کیا گیا خود سادات کو نہتا کر دیاگیا یہ اور خالق کائنات کی طرف سے مکمل خاموشی ہے تو یہ سب جمال کی وجہ سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار