

Loading content...
کیونکہ جمال اپنے کمال اور انتہا کی طرف بڑھ رہا تھا اس لئے اس میں عفو و درگزر کا رحجان بڑھتا گیا اور جب جمالیت الہیہ نے ہبوطی سفر شروع کیا تو اس میں چھوٹے چھوٹے جرائم و مظالم اور معصیتوں پر فورا ً گرفت ہوجاتی تھی اور فورا ً سزا مل جاتی تھی جیسے جیسے جمالیت اپنی تکمیل کی طرف بڑھتی گئی درگزر و عفو بڑھتا گیا صبر کا مظاہرہ قوی صورت میں ہوتا گیا اس سفر ہبوطی میں آگے بڑھتا ہوا جمال اپنے کمال کی طرف بڑھتا گیا اور ظلم و معصیت کا طوفان بڑھتا گیا اور جمال اپنے کمال کو پہنچتا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار