

Loading content...
دوسری قوس کا آغاز نیچے سے ہوتا ہے اور اس کا کمال اور انتہا اوپر والے اس نقطے پر ہوتی ہے جہاں سے قوس ِ نزولی کا آغاز ہوا تھا یہ قوس صعودی وجلالی ہے جب انسان کی تخلیق کا آغاز ہوا تو جمالیت نے اپنے کمال کی طرف سفر شروع کیا اور اس کا یہ سفر نیچے کی طرف تھا اور اس کا کمال انتہائی پستی میں تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار