

Loading content...
جو لوگ شفاعت کے منکر ہیں وہ کہتے ہیں کہ جب اللہ جل جلالہ نے ہر جرم کی ایک سزا مقرر فرمائی ہے اور اس کی وعید ہوچکی ہے اور اگر کوئی ان جرائم کا مجرم ثابت ہوجاتا ہے تو کیا اللہ جل جلالہ اپنے وعدے کے خلاف کرے گا اور کیا وہ وعدہ خلافی کرتے ہوئے انہیں سزا سے بچا لے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار