

Loading content...
ہاں آخرت میں اور حکومت الہیہ کے قیام کے وقت جلال کو جمال پر غالب کر دیا جائے گا اور وہاں غضب رحمت سے وسیع ہو گا لیکن وجود جمالیت کے اثبات کیلئے مومنین کے گناہوں سے درگزر کیا جائے گا جیسے بعض اوقات ظالم پر جمال سے در گزر کیا گیا اور اس پر جلال کا مظاہرہ کیا گیا اور اسے فورا ً ظلم کی سزا مل گئی اسی طرح جب زمانہ ٔ جلال ہوگا اور اس وقت جلالیت حاکم ہوگی تو اس وقت بعض گنہگاروں اور عاصیوں سے جلال سے در گزر کیا جائے گا اور انہیں جرائم اور گناہوں کی سزا نہیں ملے گی یعنی جمال کا مظاہرہ فرماتے ہوئے انہیں معاف فرما دیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار