

Loading content...
لیکن یہاں چند مخصوص مواقع اور محل پہ مظاہرہ ٔ جلال بھی ہو جاتا ہے تاکہ انسان اس جمال ِمسلسل سے انکارِ اختیارات نہ کر دیں اس طرح انتہائی حالات میں دشمنوں پر جلال کا مظاہرہ ہو جاتا ہے یہ استثنائی حالت ہے ورنہ یہاں جمال ہی کی حکومت ہے اور اس دنیا میں اللہ جل جلالہ کی رحمت اس کے غضب سے وسیع ہے و محیط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار