

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ اس دنیا میں اللہ جل جلالہ نے جمال و رحمانیت کے مظاہرے کو غالب و افضل قرار دیا ہے اورہر نیک و بد ادنیٰ و اعلیٰ کو بلا امتیاز ِمذہب و ملت و کردار و خیر و شر اپنے مظاہرۂ جمال کے تحت اپنے نعمات سے برابر نوازا ہے اور سب پہ نعمات کا نزول ماتحت ِجمال ہے یعنی اسم رحمن کے ماتحت ہے اس لئے رحمانیت رحیمیت سے افضل ہے کیونکہ اس کا فائدہ عمومی ہے کسی کیلئے مخصوص نہیں بلکہ پوری مخلوق اس مظاہرہ ٔ جمال کی وجہ سے باقی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار