

Loading content...
کئی لوگ اس پہ بحث کرتے ہیں کہ اسمائے جلالی اسمائے جمالی سے افضل ہیں اور سب کا تقریبا ً اس پہ اتفاق ہے کہ اسمائے جلالی اسمائے جمالی سے افضل ہیں مگر میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر انتفاعِ خلق ( مخلوق کے عمومی فائدے) کے لحاظ سے دیکھا جائے تو جمال جلال سے افضل ہے اور عواقب و آخرت کے نقطہ ٔ نظر سے دیکھا جائے تو پھر جلال جمال سے افضل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار