

Loading content...
جب ہم اسمائے الہی کا تجزیہ کرتے ہیں تو ہمیں اسمائے الہی دو قسم کے نظر آتے ہیں نمبرایک اسمائے جمالی ہیں اور نمبر دو اسمائے جلالی ہیں ان کی ایک طویل فہرست ہے جس میں جانے کی ہمیں یہاں ضرورت نہیں ہے ہاں ان اسمائے جمالی میں جو اسمائے الہی آتے ہیں ان میں اسم رحمن بھی ہے اور رحمانیت کو ماتحت جمال مانا جاتا ے اور اسم رحیم کے بارے میں دو آراء ہیں کئی لوگ کہتے ہیں یہ بھی اسم جمالی ہے اور کئی لوگ کہتے ہیں کہ رحیم اسم جلالی ہے اور میںسمجھتا ہوں کہ یہ اسم جامع ِجلال و جمال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار