

Loading content...
اللہ جل جلالہ نے اپنے کلام ِمقدس کا جس آیت سے آغازفرمایا ہے وہ اسی نظام کو سمجھانے کیلئے کافی ہے یعنی بسم اللہ الرحمن الرحیم اس آیت میں یہ نہیں ہے کہ قل بسم اللہ جل جلالہ یعنی اے قاری اے پڑھنے والا اللہ جل جلالہ کے نام سے شروع کر یا آغاز کر بلکہ یہ ازلی حقیقت کے آغاز کی طرف اشارہ ہے کہ جو شروع ہوا تو اس کا پہلا حصہ رحمانیت کے ماتحت قرار دیا گیا اور دوسرا حصہ رحیمیت کے ماتحت قرار دیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار