

Loading content...
چوتھا طبقہ انبیا و اوصیا و آئمہ ٔ ہدیٰ علیھم السلام کو بے بس نہیں سمجھتا اور ان کی خاموشیوں سے اہل باطل کے حق ہونے پر استدلال کرتا ہے کہ جب وہ قادر تھے تو پھر انہوں نے خاموشی کیوں اختیار فرمائی ہے اس خاموشی کو نیم رضا ماننا چاہیے اور جن کے حق میں انہوں نے خاموشی اختیار فرمائی ہے انہیں درست اور حق پر ماننا چاہیے کیونکہ انہوں نے با اختیار ہوتے ہوئے اہل باطل کو قتل کیوں نہیں کیا اور ان کے خلاف جہاد کیوں نہیں کیا ؟ اور ان کا جہاد نہ کرنا ان لوگوں کی سچائی کی واضح دلیل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار