

Loading content...
کئی لوگ ان مظالم کے سہنے کا جواب اس طرح دیتے ہیں کہ یہ اللہ جل جلالہ کی طرف سے ان کا امتحان ہوتا ہے مگر وہ امتحان کا فلسفہ نہیں سمجھتے کیونکہ امتحان تو طلبا کے استعدادات اور صلاحیتوں کو پرکھنے کیلئے ہوتا ہے اور وہ لوگ امتحان لیتے ہیں جو ان کی صلاحیتوں کوکسی اور طریقے سے نہیں پرکھ سکتے اور خالق کائنات تو علی کل شی ٍ علیم ہے اسے امتحان لینے کی کیا ضرورت ہے ؟ وہ تو امتحان سے قبل سب کچھ جانتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار