

Loading content...
ان معترضین کو معلوم نہیں کیونکہ وہ اگر اپنی بات پر غور کرتے تو انہیں پتہ چلتا کہ وہ لوگ تو بلاواسطہ اللہ جل جلالہ پر اعتراض کر رہے ہیں کیونکہ یہ اس کی شان کے خلاف ہے کہ اپناکوئی نمائندہ بھیجے اور اسے کچھ بھی اختیار نہ دے اور خود بھی اس کی حفاظت نہ کرے جیسے کسی حکومت کا سربراہ سپاہی تو متعین کردے اور انہیں کوئی بھی اختیار نہ دے تو یہ اس سربراہ کے عقل کا نقص ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار