

Loading content...
کچھ لوگ ان باتوں سے اپنے مخصوص عقائد کی تائید بھی لیتے ہیں مثلا کوئی کہتا ہے کہ یہ جو بھی اللہ جل جلالہ کے نمائندے آتے ہیں اگر انہیں کسی چیز کا اختیار ہوتا تو کیا وہ اس طرح سے عالم بے بسی میں دنیا سے اٹھائے جاتے ؟ کیا وہ اس طرح ہر ظلم سہہ جاتے؟ لہذہ ان کے بس میں کچھ نہ تھا ورنہ وہ بھی ہاتھ پاؤں چلاتے اور نہیں تو اپنا دفاع تو کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار