

Loading content...
اب اسی سے اندازہ لگائیں کہ ہمیں چند کہکشاؤں کیلئے بھی نولاکھ برس کی انتھک محنت درکار ہے تو پوری کائنات کیلئے کتنا عرصہ درکار ہوگا؟ اس سے ثابت ہوا کہ ہم جو استقر ا بنا رہے ہیں یہ ناقص ہے کیونکہ ہمارا مشاہدہ ناقص ہے اور استقرا کیسے کامل ہو سکتا ہے ؟ یہ تو تھی غیر مسلم لوگوں کی بات ہاں متکلمین نے اس کے لاتعداد جوابات دئیے ہیں اس لئے ہمیں اس پہ زیادہ بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہے اب دوسر ا گروہ ہے وہ ہیں مسلمان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار