

Loading content...
اب یہ سوال پید اہوتا ہے کہ کیا ایسی چیزیں خلق نہیں کی جاسکتی تھیں کہ جن میں اچھائیاں ہی اچھائیاں ہوتیں اس کا جواب ابن رشد نے یہ دیا ہے کہ یہ ناممکن صورت ہے کیونکہ کوئی ایسی آگ نہیں بنائی جاسکتی کہ جو کھانا تو پکا دے اور جب مسجد کو لگائیں تو نہ جلائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار