

Loading content...
قابل ترک تھا اب قابل بحث تیسری صورت ہے کہ جس میں بھلائیاںزیادہ اور برائیاں کم ہوں اگر ایسا پیدا نہ کیا جاتا تو یقیناً چند برائیاں وجود میں نہ آتیں لیکن اس کے ساتھ کافی اچھائیاں بھی ناپید ہوجاتیں نتیجہ یہ نکلتا کہ دنیا چند برائیوں کی وجہ سے ہزاروں اچھائیوں سے محروم ہوجاتی کیونکہ ہر برائی کسی نہ کسی اچھائی کے تابع ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار