

Loading content...
اوریہ بات ظاہر ہے کہ تناسب کے لحاظ سے زیادہ لوگ بدکار اور بے رحم اور ظالم ہیں اور مائل بہ شہوت ہیں اس صورت ِحال کو دیکھ کر کیسے قیاس کیا جاسکتا ہے کہ ایک حکیم و دانا ایسے انسانوں کو پیدا کرنا جائز سمجھتا ہے اور قیامت کی جزاو سزا کا تصور اس عقدے کو حل نہیں کرسکتا کیونکہ وہ جیسا حال میں رحمن ہے قیامت کے دن بھی ویسا ہی رہے گا اور اس میں تغیر ممکن نہیں اور جتنے فی صد وہ آج جبار و قہار و عادل ہے کل بھی اتنا ہی رہنا ہے تو پھر کل کے بارے میں ہم کسی خوش فہمی میں کیسے مبتلا رہ سکتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار