

Loading content...
ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی کہے کہ قیامت کے بعد ان سارے مظالم کا بدلہ انسانوں کو اور مظلوموں کو مل جائے گا تو اس کا جواب یہ ہے کہ ہمیں اس بات کی امید کرنے کا کیا حق حاصل ہے کہ جو کامل اور نیک عاقل اور باقتدار حکیم ہمارے ساتھ حال میں حسن سلوک نہیں کر رہا تو مستقبل میں حال سے کوئی بہتر صورت پیدا ہوگی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار