

Loading content...
تو اسے کائنات میں رحمت الہی کا مظاہرہ کم نظر آتا ہے جس کی وجہ سے ایک سطحی اور ظاہر بین انسان کے ذہن میں کئی شکوک و شبہات پیدا ہوجاتے ہیں اور انسان اس دنیا کا پورا نظام خلافِ رحمت دیکھتا ہے اور اس طرح وہ رحمت الہی کے بارے میںشکوک وشبہات میں گرفتار ہوجاتا ہے اور ان شکوک و شبہات میں گرفتار لوگوں لوگوں کی دو قسمیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار