

Loading content...
ایک طرف ایسے لاتعداد فرامین ہیں کہ اللہ جل جلالہ اپنی مخلوق پر بہت رحمت فرمانے والا ہے اور وہ بہت رحیم و رحمن ہے دوسری طرف مشاہدہ ہے تو وہ اس کے خلاف نظر آتاہے کیونکہ جب کوئی انسان سطحی نظر سے اس دنیا پر نگاہ ڈالتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار