

Loading content...
اب یہاں دعا کرنا لازم ہے کہ رب ذوالجلال والاکرام ہمیں اپنے آخری نائب ولی کلی مظہر اتم و کامل عجل اللہ فرجہ الشریف کا زمانہ ٔ اظہار جلدی دکھائے اور اس دنیا پر حکومت الہیہ کا ظاہری قیام ہو اور باطل نابود ہو ( آمین یا رب العالمین )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار