

Loading content...
بس دوستو میں اسی بات کو واضح کرنا چاہتا تھا کہ ازل میں منبر الست پر کلام فرمانے والارحمن رحمت کا وہ ازلی پیکر تھا جو من حیث الکل محمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور اظہار و نمود میں چودہ ہیں اور اس نور کے جزوِ آخر نے آخر میں الرحمن کا وہ عکس دکھانا ہے اور رحمن کی وہ تفسیر پیش کرنا ہے جو ابھی تک پردہ ٔ غیب میں ہے اور ان کے حضور اولین و آخرین نے پیش ہونا ہے اس لئے فرمایا گیا تھا جب وہ تشریف لائیں گے تو یتبعون الداعی لاعوج لہ تو سبھی لوگ ایک نداکرنے والے کے پیچھے ہو جائیں گے جو درست ہو گا اس میں کجی نہ ہو گی اور وہ رحمن کے حضور سبھی کو پیش کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار