

Loading content...
ملکِ چین کا ایک وزیر پاکستان میں آیا اس نے اپنی تقریر جو ریڈیو پر کرنا تھی وہ پہلے لکھ کر دے دی تا کہ اس کا اردو میں ترجمہ ہو سکے اور تقریر کے فوراً بعد اس کا ترجمہ نشر ہو سکے اب لئیق احمدنامی ایک شخص نے وزیر کی تقریر کے اختتام کے قریب ایک فقرہ کہا کہ میں پاکستانی بھائیوں کیلئے چینی بھائیوں کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ( لئیق احمد ) یعنی اس نے لئیق احمد تقریر سے متصل کہا اور سمجھنے والے سمجھ گئے کہ پہلی تقریر وہ چینی وزیر کی نیابت میں کررہاتھا مگر آخری نام جو اس نے لیا ہے یہ اس نے اپنا تعارف کروایا ہے بلا تشبیہ جب نائب الہی نے یہ فرمایا کہ میر ے سوا کوئی اللہ نہیں اور میں رحمن ہوں تو یہ ُ ُ میں رحمن ہوں اس نائب نے اپنے تعارف کیلئے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار