

Loading content...
یعنی جب تمہارے رب نے آدم کی پشت سے اس کی اولادکو نکالا اور اعلان فرمایا کہ الست بربکم ؟ کہ کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ؟ تو ہر اچھے برے نے وہ آواز سنی تھی اور سب نے عرض کی قالو بلیٰ عرض کی واقعی تو ہمارا رب ہے یہ واقعہ عالم ِذر کا ہے کہ جب جناب آدم علیہ السلام کی پشت سے اولادِ آدم کو ظاہر کیا گیا تو وہ بالکل باریک جراثیموں کی طرح تھی (عربی میں ذر کہتے ہیں باریک ذرے کو چیونٹی یا کیڑے کو تو ترجمہ جراثیم یا سیل درست ہے )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار