

Loading content...
اس مقام پہ عرض کروں گا کہ اللہ جل جلالہ کے کیلئے حقیقتاً کلام فرمانے کا ایک ہی ذریعہ ہے اور وہ ہے اس کا نائب جو اس کی نیابت میں کلام فرمائے اور اس کا کلام اللہ جل جلالہ کا کلام شمار ہو اور اس نائب کا دل اللہ جل جلالہ کی مشیت کا آشیانہ بھی ہو اور وہ ماتشاؤ ن الا ان یشاء اللہ کا مصداق بھی ہو اور اللہ جل جلالہ بھی اس کے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار