

Loading content...
دیکھئے اس آیت میں جو تین ذرائع بیان ہوئے ہیں یہ سب اس کے مختلف ذرائع نہیں ہیں بلکہ اس کے ذریعہ ٔ نیابت کی تین حالتوں کا ذکر فرمایاہے کیونکہ وحی بھی نیابت ہے پس حجاب بھی اگر بولتا ہے تو نائب ہی بولتا ہے اور رسول انسانی یا ملکی یہ بھی ایک نائب ہی ہوتا ہے بلکہ نائب کا نائب ہوتا ہے اسی نظام ِ کلام میں اللہ جل جلالہ کی حکمت بھی ہے اور اسی سے اس کی شان و عظمت بھی باقی رہتی ہے اس لئے اس سسٹم System کو بیان فرمانے کے بعد اس نے خود کو علی بھی کہا ہے اور حکیم بھی کہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار