

Loading content...
اللہ جل جلالہ کسی بشر سے کلام نہیں فرماتا سوائے تین طریقوں کے یا تو وہ وحی کے ذریعے کلام فرماتا ہے یا پس ِحجاب کلام فرماتا ہے یا کسی رسول ( فرشتے یا انسان ) کو بھیجتا ہے جو اس کے اذن سے جو چاہے وحی فرماتا ہے کیونکہ اللہ علی بھی ہے اور حکیم بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار