

Loading content...
کہ اسے عذاب سمجھو یا خروج یعنی جس کا وعدہ ہوا ہے وہ خروج سمجھو یا عذاب بہر حال وہ موعود ہے یعنی( وعدہ شدہ ہے) جس دن یہ یومِ موعود آئے گا تو پھر یتبعون الداعی لاعوج لہ تو سبھی لوگ ایک نداکرنے والے کے پیچھے ہو جائیں گے جو درست ہو گا اس میں کجی نہ ہو گی اور وہ رحمن کے حضور سبھی کو پیش کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار