

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات و السلام سے تفسیرِ صافی کے صفحہ 317 پر روایت ہے کہ جس نے اقرارِ ولایت کر لیا اور حقوقِ مؤدت ادا کر دئے گویا اس نے رحمن سے عہد لے لیا ہے یعنی دورِ غیبت اور دورِ شہود میں کسی لمحہ فراموش نہیں کیا ذکر سے غافل نہیں ہوا فرائض ادا کرتا رہا حقوقِ آئمہ اطہار علیھم الصلوات و السلام ادا کرتا رہا اسی لئے تو ارشادِ قدرت ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار