

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات و السلام کی بارگاہ میں جب اس آیت کی تفسیر دریافت کی گئی تو فرمایا متقین شیعان ِ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام ہیں اور غیب سے مراد شہنشاہِ غائب امامِ زمانہ صلوات اللہ علیہ و عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں کہ جو شیعہ دور ِغیبت میں ان پر ایمان ِ کامل رکھتے ہیں وہ متقین ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار