

Loading content...
اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کہ ہم متقین کے گروہ کو رحمن کے حضور میں پیش کریں گے اللہ جل جلالہ پیش کرے گا متقین کو رحمن کے حضور ُ ُ نحشر جمع کا صیغہ ہے یعنی ہم پیش کریں گے اب یہ ماننا پڑے گا کہ متکلم اور ہے اور رحمن اور ہے جیسے میں کہتا ہوں کہ میں لوگوں کو سٹیج کے سامنے بٹھاؤں گا ـ تو میں اور ہوں سٹیج اور ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار