

Loading content...
اب ایک تو نصرت و مدد کرنا ثابت ہے پھر لفظ جُندُلَّکم سے امیرِ کائنات علیہ الصلوات و السلام کا یعنی ایک فردِ واحد کا مکمل لشکر ہونا بھی ثابت ہے اور پھر نصرت کے منکرین کا بقولِ قرآن کافر ہونا بھی ثابت ہے کہ سرکار امیرِ نجف علیہ الصلوات و السلام کی مدد کے منکر کو اللہ جل جلالہ نے دھوکے میں پڑا ہوا کافر کہا ہے اور ہونا بھی یہی چاہئے کہ اللہ جل جلالہ کے قادر ہونے کے منکر کو کافر ہی کہنا چاہئے تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار