

Loading content...
زمین و آسمان میں جو بھی ہے وہ رحمن علیہ السلام کے حضور عبد و غلام بن کر آئے گی کیونکہ یہاں مادی اور غیر مادی چیزوں کا ذکر ہے تو لازماً رحمن کے حضور وہ آئیں گی وہ مقام ِ واحد پر موجود ہو گا کہ جہاں یہ اشیاء آئیں گی تو مقامِ واحد پر موجود رحمن اس ذات واجب الوجود کا کوئی نمائندہ تو ہو سکتا ہے مگر اللہ جل جلالہ نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار